![]() |
ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ بھارت نے معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرا کر کنونشنل ہتھیاروں سے متعلق 1983 کے معاہدے کے کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل سے بھارتی جارحیت نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے تشدد میں اضافہ ہوگا، قومی سلامی کمیٹی
عمران خان نے لکھا کہ صدر ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی جس کا یہی وقت ہے کیونکہ قابض بھارتی افواج کے نئے جارحانہ اقدامات کے باعث مقبوضہ وادی میں صورتحال ابتر ہو رہی ہے اور اس سے علاقائی بحران پھوٹنے کے بھی قوی امکانات موجود ہیں۔

No comments:
Post a Comment