سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھرتی فوج کے کرفیو کو 21 روز ہوگے خانے پینے اور بنیادی اشیا ضرورت سمیت بچو کا دودھ تک ختم ہوگیا. جب کے مریض کو ہسپتال بھی لے جانے کی اجازت نہی اوم احتجاج پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے سیکرو کشمیری زخمی ہوگے
عالمی خبر رسہ اداروں کے متبِک وادی کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے اور وہاں نافذ فرفیو کو 21 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے مقبوضہ کشمیر کو عالمی طور پر جیل بنا دیا گیا ہے ہر گلی کوچے میں بھارتی فوج کی موجودگی سے وادی چناؤنی کا منظر پیش کر رہی ہے ، مقبوضہ کشمیر کی اہم امارات پر بھارتی پرچم بھی لہرا دیا گیا ہے
مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی منجد ہے،دکانیں بینڈ اور سڑکیں سنسان ہیں، تعلیمی ادارے اور دفاتر کا علمی طور پر کھلنے کا بھی امکان بھی محدود ہے موبائل فون سروس، اسکیس ہزار سے زائد ٹیلی فون لائنز اور انٹرنیٹ سروس بینڈ ہونے سے مقبوضہ وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ منکتہ ہے ،

No comments:
Post a Comment